196۔ غفلت

اَهْلُ الدُّنْيَا كَرَكْبٍ یُّسَارُ بِهِمْ وَ هُمْ نِيَامٌ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۶۴) دنیا والے ایسے سواروں کے مانند ہیں جنہیں لے جایا جا رہا ہے اور وہ سو رہے ہیں۔ اس فرمان میں دُنیا کو راہ و سفر سے تشبیہ دی گئی ہے اور دُنیا والوں کو سوار و مسافر قرار دیا گیا ہے۔ مگر … 196۔ غفلت پڑھنا جاری رکھیں